the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13جولائی(ایجنسی)ہوائی ٹکٹ منسوخ کرانا یکم اگست سے سستا ہو جائے گا کیونکہ نئے قوانین کے مطابق ہوائی جہاز سروس کمپنیاں بنیادی کرایہ اور ایندھن کی فیس سے زیادہ رقم کینسلیشن چارج کے طور پر نہیں کاٹ سکیں گی۔
شہری ہوا بازی کے



ڈائریکٹوریٹ جنرل کی طرف سے شہری ہوا بازی کے قوانین میں ترمیمات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ان میں کہا گیا ہے کہ ٹکٹ منسوخ کرنے / استعمال نہیں کرنے یا مسافر کے پرواز چھوڑ دینے کی صورت میں فلائٹ سروس کمپنی تمام آئینی ٹیکس اور صارفین ترقیاتی فیس / ہوائی اڈے کی ترقیاتی فیس / مسافر سروس فیس مسافروں کو واپس کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.